ترجمہ و مفاہیم قرآن(1)

0 (0 Ratings)

ترجمہ و مفاہیم قرآن(1)

Free
Free access this course

شامل ہونے کی شرائط

  • کورس سے استفادے کیلئے باقاعدہ داخلہ لینا ضروری ہے۔
  • ہر درس چونکہ مشق محور ہے لہذا تمرین کرتے ہوئے استفادہ کرنا ہوگا۔
  • ایک درس مشق وتمرین سے گذارنے کے بعد اگلے درس میں شرکت کرنی ہوگی۔

مُخاطَب

  • قرآن مجید سیکھنے والے ایسے خواتین و حضرات جو بالکل ابتدائی سطح پر قرآن کے ترجمہ اور مفاہیم سے آشنائی چاہتے ہیں۔

کورس کی تفصیلات:

امامؑ کی معرفت کیوں ضروری ہے؟امام کیوں غائب ہیں؟کیا غیبت کے زمانے میں امامؑ سے ملاقات ہوسکتی ہے؟ظہور کی علامتیں اور اسباب کونسے ہیں؟غیبت کے زمانے میں ہماری ذمہ داریاں؟امام زمانہؑ کی حکومت کی خصوصیات؟تفصیلات جانیں اس کورس میں

کورس میں کیا سیکھایا جائے گا؟

  • اس کورس کے ذریعے آپ قرآن مجید کے نئے کلمات سے آشنا ہوں گے جن کے ذریعے سے قرآنی آیات کا خود ترجمہ کرنے کے قابل ہوسکیں گے۔اسی طرح قرآن کے ابتدائی مفاہیم سے بھی آشنائی حاصل ہوگی۔

کورس کا نصاب:

درس ۱
ترجمه و مفاہیم قرآن کریم کا یہ کورس 14 اسباق پر مشتمل ہے۔ اس کورس کے مکمل کرنے پر آپ قرآن کریم کے 224 سے زیادہ کثرت سے استعمال ہونے والے الفاظ (جو قرآن کے نصف الفاظ ہیں) سے واقف ہو جائیں گے۔ہر درس درج ذیل چیزوں پر مشتمل ہے۔ ۱۔سبق کی آیات بغیر ترجمہ ۲۔ الفاظ کے معانی کا جدول ۳۔ویڈیو: ہر سبق کی آیات کی تلاوت ۴۔ آیات کا ترجمہ ۵۔ آیات میں موجود مشترکہ موضوع کی مختصر وضاحت

درس ۲۔اللہ عالمین کا پروردگار

درس ۳

درس ۴

درس ۵

درس ۶

درس ۷

درس ۸

درس ۹

درس ۱۰

درس ۱۱

درس ۱۲

درس ۱۳

درس ۱۴

امتحان

قاسمیان

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔

Want to receive push notifications for all major on-site activities?