1 – قرآن خدا شناسی کی کتاب - Maarif Courses | معارف کورسز
ترجمہ و مفاہیم قرآن(1)
1 - قرآن خدا شناسی کی کتاب
ترجمہ و مفاہیم قرآن(1)
0% Completed
درس ۱
ترجمه و مفاہیم قرآن کریم کا یہ کورس 14 اسباق پر مشتمل ہے۔ اس کورس کے مکمل کرنے پر آپ قرآن کریم کے 224 سے زیادہ کثرت سے استعمال ہونے والے الفاظ (جو قرآن کے نصف الفاظ ہیں) سے واقف ہو جائیں گے۔
ہر درس درج ذیل چیزوں پر مشتمل ہے۔
۱۔سبق کی آیات بغیر ترجمہ
۲۔ الفاظ کے معانی کا جدول
۳۔ویڈیو: ہر سبق کی آیات کی تلاوت
۴۔ آیات کا ترجمہ
۵۔ آیات میں موجود مشترکہ موضوع کی مختصر وضاحت