نہج البلاغہ کا دوسرا اہم حصہ خطوط ہیں جو یہاں آخر سے ابتداء کی طرف ایک خاص ترتیب اور نظم سے پیش کیے جارہے ہیں۔یہ حصہ 48 مختصر ویڈیوز پر مشتمل ہے جس میں ہر ویڈیو کا دورانیہ 3 سے 5منٹ پر مشتمل ہے۔
عبودیت کے رابطے میں دعا انسان کی بنیادی ضروریات میں سے ایک ہے۔اہل بیتؑ نے عبد و مولا کے درمیان تعلق کو دعاوں کےذریعے سے بیان فرمایا ہے۔ماہ مبارک رمضان کے ہر دن کے آغاز میں اس دن پروردگار سے کیا مانگنا ہے اس کی راہنمائی ان دعاوں میں کی گئی ہے۔لہذا مختصر اور مفید تشریح کے ذریعے ماہ رمضان کے ہر دن کی دعا کی شرح کو اس کورس میں بیان کیا گیا ہے۔
سورہ الحمد سے متعلق ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(دامت برکاتہ) کی بیان کردہ تفسیری مطالب کو اس کورس میں بیان کیا گیا ہے۔سورہ حمد کی آیات کی تفسیر اس انداز میں کی گئی ہے کہ انسانی زندگی کے عملی پہلووں سے اس کا رابطہ واضح ہورہا ہے۔
یہ کورس شرحِ مناجاتِ شعبانیہ پر مشتمل ہے، جو ماہِ شعبان کی نہایت اہم مناجات ہے۔اس کورس میں مناجات کے مختلف جملوں کی سادہ ،سلیس،رواں اور مختصر انداز میں وضاحت کی گئی ہے۔ کورس کے اختتام پر طلبہ نہ صرف مناجات کو صحیح طریقے سے پڑھنے اور سمجھنے کے قابل ہوں گے بلکہ اس کی روحانی
مہدویت سے متعلق نہایت اہم موضوع” ظہور وحکومت امام مہدی(ع)”سے متعلق تمام بنیادی بحثوں کو نہایت اختصاراورجامعیت کیساتھ اس کورس میں بیان کیا گیاہے
مہدویت سے متعلق نہایت اہم موضوع” غیبت و انتظار”سے متعلق تمام بنیادی بحثوں کو نہایت اختصاراورجامعیت کیساتھ اس کورس میں بیان کیا گیاہے

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔