روزے کے احکام

0 (0 Ratings)

روزے کے احکام

Free
Free access this course

شامل ہونے کی شرائط

  • کورس میں شامل ہونے کیلئے باقاعدہ داخلہ لینا ہوگا۔
  • ہر درس کو مکمل سماعت فرمائیں
  • کورس کے اختتام پر کوئز مکمل کریں

مُخاطَب

  • نسل جوان،مرد وخواتین، روزے دار افراد

کورس کی تفصیلات:

روزے کے احکام(روزے کی حالت میں کن چیزوں کی رعایت کرنی ہے؟کن چیزوں سے روزہ باطل ہوناہے؟مسافرے کے روزے کا کیا حکم ہے؟روزے کی قضا اور کفارہ کن صورتوں میں ہے؟اور اس جیسے روزے سے متعلق دیگر سوالات کے جوابات اس کورس میں حاصل کریں۔

کورس میں کیا سیکھایا جائے گا؟

  • اس کورس میں روزے سے متعلق مختلف احکام جیسے روزے کے واجبات،روزے کی اقسام،روزے کو باطل کرنے والی چیزیں ،اعتکاف کے مسائل اور اسی طرح قضا رزوں کے احکام،مسافر کے روزے کے روزے کے احکام، روزے کے کفارہ دینے کا طریقہ وغیرہ سے آگاہی حاصل کرپائیں گے۔

کورس کا نصاب:

روزے کے احکام

  • 11:27
  • 2۔روزے کی نیت سے متعلق احکام(1)
    13:39
  • 3۔روزے کی نیت سے متعلق احکام(2)
    12:38
  • 4۔روزے کو باطل کرنے والی چیزیں(1)
    13:23
  • 5۔روزے کو باطل کرنے والی چیزیں(2)
    14:51
  • 6۔روزے کو باطل کرنے والی چیزیں(3)
    16:46
  • 7۔روزے کو باطل کرنے والی چیزیں (4)
    12:25
  • 8۔روزے کو باطل کرنے والی چیزیں(5)
    12:40
  • 9۔روزے کی قضا اور کفارہ کے مسائل(1)
    12:39
  • 10۔روزے کی قضا اور کفارہ کے مسائل(2)
    12:54
  • 11۔روزے کی قضا اور کفارہ کے مسائل(3)
    12:35
  • 12۔روزے کی قضا اور کفارہ کے مسائل(4)
    13:54
  • 13۔روزے کی قضا اور کفارہ کے مسائل(5)
    12:52
  • 14۔مسافر کے روزے کے احکام(1)
    13:10
  • 15۔مسافر کے روزے کے احکام (2)
    11:48
  • 16۔وہ افراد جن پہ روزےرکھنا واجب نہیں
    13:06
  • 17۔مستحب روزے
    12:47
  • 18۔بیماری میں روزے کے احکام(1)
    00:00
  • 19۔بیماری میں روزے کے احکام(2)
    00:00
  • 20۔اجرت پہ لیے گئے روزوں کے احکام
    14:41
  • 21۔کفارہ کے احکام
    14:03
  • 22۔اعتکاف کے احکام (1)
    14:40
  • 23۔اعتکاف کے احکام (2)
    13:18
  • 24۔اعتکاف کے احکام(3)
    13:03
  • 25۔اعتکاف کے احکام (4)
    15:30
  • 26۔اعتکاف کے احکام (5)
    16:09
  • 27۔اعتکاف کے احکام(6)
    13:33
  • 28۔اعتکاف کے احکام (7)
    13:16
  • 29۔زکات فطرہ کےاحکام(1)
    12:45
  • 30۔زکات فطرہ کےاحکام(2)
    15:23
  • کوئز

قاسمیان

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔

Want to receive push notifications for all major on-site activities?