اس درس میں آپ جان سکیں گے:

روزہ کیا ہے؟ روزہ کی کتنی اقسام ہیں؟ واجب، مکروہ، حرام اور مستحب روزے کون سے ہیں؟ روزہ واجب ہونے کی شرائط کیاہیں؟