Categories
Beginner Courses, احکام اسلامی, مرحلہ فلاح
کورس کا تعارف
اسلامی احکام سے متعلق اس کورس میں آپ کو وضو ،غسل،تیمم کی فقہی تعریف،اقسام، اور مختلف صورتوں میں ان کے احکام سیکھنے کو ملیں گے۔یہ کورس ۲۵ دروس پر مشتمل ہے جس میں ہر درس ۱۲ سے ۱۴ منٹ پر نہایت سادہ اور سلیس انداز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔
Want to receive push notifications for all major on-site activities?