Categories
Beginner Courses, قرآنی معارف, قرآنیات, مرحلہ صلاح

کورس کی تفصیلات:
تفسیرِ سورۂ حمد دراصل اس سورہ کی تفسیر پر مشتمل وہ دروس ہیں جو ۱۵ اسفند ۱۳۶۹ ( ۶ مارچ ۱۹۹۱) سے شروع ہوئے اور ۱۸ اردیبهشت ۱۳۷۰ ( ۸ مئی ۱۹۹۱) تک جاری رہے۔ اس دوران سورۂ حمد کی تمام آیات، سوائے آیت نمبر ۷ کے، چھ نشستوں میں زیرِ بحث آئیں۔
چونکہ مذکورہ نشستوں میں سورۂ حمد کی تفسیر مکمل نہ ہو سکی، اس لیے مخاطبین کے بہتر استفادے اور اس سورہ کی مکمل تشریح تک آسان رسائی کی غرض سے، وہ مطالب جو رہبرِ معظم نے دیگر مواقع پر سورۂ حمد کی آیت نمبر ۷ کے بارے میں ارشاد فرمائے تھے، جمع کرکے اس کورس میں شامل کر دیے گئے ہیں۔
یہ کورس ۱۱ دروس پر مشتمل ہے۔

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔
Want to receive push notifications for all major on-site activities?