Syed Hassan Nasrullah

0 (0 Ratings)

سید عزیز(شہیدسید حسن نصر اللہ(رح) کی آپ بیتی)

Free
Free access this course

شامل ہونے کی شرائط

  • انٹرنیٹ میعاری سرعت(اسپیڈ)
  • ہر حصے سے مکمل استفادہ کرنے کے بعد اگلے حصے کی طرف جانا

مُخاطَب

  • نسل جوان،سید مقاومت کے حالات زندگی سمجھنےمیں دلچسپی رکھنے والے تمام افراد

کورس کی تفصیلات:

“جو چیز بھی سید عزیز کی شناخت اور تکریم کا ذریعہ بنے، وہ اچھی اور میرے لیے مطلوب ہے”(ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای۔دامت برکاتہ)

“مرکز کتب بینی” اور معارف کورسز کے باہمی تعاون سے سید مقاومت،شہید قدس سید حسن نصر اللہ کی اپنی زبانی آپ بیتی کو پیش کیا جارہا ہے۔

  • اس کورس میں سید مقاومت سید حسن نصر اللہ کی زندگی کے مختلف پہلووں سے یوں آشنائی ہوگی کہ مخاطب کیلئے یہ بات واضح ہوپائے گی کی عظیم شخصیات کس طرح بنتی ہیں؟

کورس کا نصاب:

سیدِعزیز(شہید سید حسن نصر اللہ کی آپ بیتی)

  • 2۔نجف کا سفر
  • 3۔بعلبک میں دینی مدرسے کی بنیاد
  • 4۔لبنان واپسی
  • 5۔رہبر معظم کے ساتھ ملاقات
  • 6۔پانچویں شوریٰ
  • 7۔فدائی کاروائیاں
  • 8۔بلال اخرس
  • 9۔افراطی حزب
  • 10۔مصطفیٰ چمران
  • 11۔باقر الصدر اور آمنہ بنت الہدیٰ کی شہادت
  • 12۔سید محمد عبداللہ عطویٰ
  • 13۔شہادتِ محمد ہادی اور وصیت نامہ
  • سید عزیز(کوئز)

قاسمیان

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔

Want to receive push notifications for all major on-site activities?