Categories
Beginner Courses, ادعیہ, مرحلہ صلاح

کورس کی تفصیلات:
یہ کورس “امیر المومنین علی ابن ابی طالبؑ” کی مشہور “مناجات شعبانیہ” کی شرح پر مشتمل ہے۔
اس کورس کے علمی مواد کیلئے آیت اللہ استاد مصباح یزدیؒ کی کتاب “شکوہ نجوا” سے استفادہ کیا گیا ہے۔
مناجات کے مختصر حصوں کی مختصر اور جامع وضاحت کی گئی ہے۔

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔
Want to receive push notifications for all major on-site activities?