Categories
Beginner Courses, سیرت, مرحلہ فلاح
کورس کا تعارف:
یہ کورس ۱۸ درسوں پر مشتمل ہے۔ متوسط دورانیہ ان دروس کا ۲۵ سے ۳۰ منٹ ہے۔
اس کورس میں واقعہ کربلاء کے تہذیبی و ثقافتی اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے۔
معارف کے تعلیمی نظام میں امتحانی کارکردگی 65% سے زائد ہونے کی صورت میں ” اعزازی سند” دی جاتی ہے۔اس بناء پر 65% سے 84% کے درمیان کارکردگی پر “درجہ دوم” اور 85% سے 100% کے درمیان کارکردگی پر ” درجہ اول” کی اعزازی سند دی جائے گی۔
عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔
Want to receive push notifications for all major on-site activities?