نہج البلاغہ | کلمات قصار

0 (0 Ratings)

نہج البلاغہ خوانی! حکمتیں

Free
Free access this course

شامل ہونے کی شرائط

  • لیپ ٹاپ،موبائل یا کمپیوٹر پر انٹرنیٹ کی مناسب سرعت(سپیڈ) تک رسائی ہونا ضروری ہےتاکہ کسی فنی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

                                                    کورس کی تفصیلات:

“نہج البلاغہ  سے متعلق یہ مرحلہ “انس” ایجاد کرنے کا ہے، جس میں پوری نہج البلاغہ 200 مختصر ویڈیوز(متوسط دورانیہ 3 سے 5 منٹ) میں موجود ہے۔ اس کورس میں فقط نہج البلاغہ کا اردو ترجمہ(علامہ مفتی جعفر حسینؒ) ویڈیوز کی صورت بالترتیب تین حصوں میں لایا گیا ہے۔
1۔حکمتیں:48 ویڈیوز
2۔۔مکتوبات(خطوط):48 ویڈیوز
3۔خطبات: 104 ویڈیوز
توجہ :اس کورس میں تشریح اور تفسیر شامل نہیں ہے۔

                    امتحانی طریقہ کار:
ہر سات  ویڈیوز کے بعد ایک کوئز کا انعقاد ہوگا،جو 15 کثیر الانتخابی سوالات پر مشتمل ہوگا۔جس میں ہر سوال کے 2 نمبرز ہوں گے۔
اس پورے کورس میں کل 28 کوئز ہوں گے۔ہر کوئز کے 30 نمبر ہیں۔جو مجموعی طور پر 840 نمبر بنتے ہیں۔
                               نوٹ:
1۔کوئز حل کیے بغیر اگلے حصے کی ویڈیوز سے استفادہ ممکن نہیں ہوگا۔
2۔تمام کوئز کثیرالانتخابی سوالات(multipul choice) پر مشتمل ہوں گے۔

کورس میں کیا سیکھایا جائے گا؟

  • امیر المومنینؑ کےنورانی کلام نہج البلاغہ کے نہایت مختصر اور جامع حصے سے آشنائی حاصل ہوگی اور یوں آپ امیر المومنینؑ کی 480 حکمتوں سے مختصر وقت میں آگاہ ہوجائیں گے۔

کورس کا نصاب:

حکمتیں
"نہج البلاغہ خوانی" کا یہ مرحلہ 48مختصر ویڈیوز پر مشتمل ہے۔ہر ویڈیو کے ساتھ الگ متن(Text) بھی مطالعے کیلئے دیا گیا ہے۔ ہر سات ویڈیوز کےبعد 15کثیر الانتخابی سوالات پر مشتمل ایک کوئز لیا جائے گا۔ہر سوال کے 2 نمبر ہوں گے جو مجموعی طور پر ایک کوئز میں 30 نمبر بنتے ہیں ۔پورے دورے میں 7 مرتبہ کوئز لیا جائے گا۔ تمام کوئز کی مجموعی کارکردگی کم از کم 65% ہونے پر "اعزازی سند"دی جائے گی۔

  • 1۔حکمت 1 سے 12
    03:06
  • 2۔حکمت 13 سے 25
    03:01
  • 3۔حکمت 26 سے 31
    04:27
  • 4۔حکمت 32 سے 40
    02:45
  • 5۔حکمت 41 سے 50
    03:39
  • 6۔حکمت 51 سے 65
    02:30
  • 7۔حکمت 66 سے 77
    03:35
  • کوئز نمبر 1 (حکمت 1 سے 77 تک)
  • 8۔حکمت 78 سے 83
    04:07
  • 9۔حکمت 84 سے 92
    02:59
  • 10۔حکمت 93 سے 99
    04:24
  • 11۔حکمت 100 سے 105
    04:17
  • 12۔حکمت 106 سے113
    04:30
  • 13۔حکمت 114 سے 122
    04:12
  • 14۔حکمت 123 سے 129
    03:18
  • کوئز نمبر 2 ( حکمت 78 سے 129 تک)
  • 15۔حکمت 130 سے 132
    04:40
  • 16۔حکمت 133 سے 144
    03:36
  • 17۔حکمت 145 سے 147
    05:57
  • 18۔حکمت 148سے 155
    05:57
  • 19۔حکمت 156 سے 166
    02:02
  • 20۔حکمت 167سے 177
    01:53
  • 21۔حکمت 178سے 190
    02:20
  • کوئز نمبر 3(حکمت 130 سے 190 تک)
  • 22۔حکمت 191 سے 199
    04:07
  • 23۔حکمت 200 سے 209
    04:15
  • 24۔حکمت 210 سے 224
    03:58
  • 25۔حکمت 233 سے 243
    03:01
  • 26۔حکمت 244سے 252
    02:49
  • 27۔حکمت 253 سے 260
    02:36
  • کوئز نمبر 4(حکمت 191 سے 260 تک)
  • 28۔حکمت 225 سے 232
    02:35
  • 29۔حکمت 261 سے 268
    04:13
  • 30۔حکمت 269 سے 273
    04:39
  • 31۔حکمت 274 سے 284
    03:26
  • 32۔حکمت 285 سے 295
    05:35
  • 33۔حکمت 296 سے 310
    03:47
  • 34۔حکمت 311 سے 319
    03:20
  • 35۔حکمت 320 سے 330
    04:11
  • کوئز نمبر 5(حکمت 261 سے 330 تک)
  • 36۔حکمت 331 سے 344
    04:51
  • 37۔حکمت 345 سے 354
    04:09
  • 38۔حکمت 355 سے 366
    04:07
  • 39۔حکمت 367 سے 372
    06:16
  • 40۔حکمت 373 سے 377
    03:49
  • 41۔حکمت 378 سے 389
    05:08
  • 42۔حکمت 390 سے 402
    04:14
  • کوئز نمبر 6( حکمت نمبر 331 سے 402 تک)
  • 43۔حکمت 403 سے 416
    04:49
  • 44۔حکمت 417 سے 425
    05:08
  • 45۔حکمت 426 سے 435
    04:43
  • 46۔حکمت 436 سے 452
    04:28
  • 47۔حکمت 453 سے 466
    03:41
  • 48۔حکمت 467 سے 480
    03:59
  • کوئز نمبر7(حکمت 403سے 480 تک)

خطبات
"نہج البلاغہ سے انس"کا یہ تیسرا مرحلہ ہے جو 238 خطبات پر مشتمل ہے ہیں جنہیں آخر سے ابتداء کی طرف (مختصر سے طولانی خطبوں کی طرف) 104مختصر ویڈیوز کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ اختتام پر کوئز کا اہتمام کیا گیا ہے جو کثیر الانتخابی سوالات کی صورت میں 50سوالات پر مشتمل ہوگا۔کوئز کے مجموعی نمبرز 100 ہیں۔ اس مرحلے میں کارکردگی کا کم ازکم معیار 65% نمبروں کا حصول ہے۔

قاسمیان

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔

Want to receive push notifications for all major on-site activities?