Categories
Beginner Courses, مرحلہ فلاح, معارف نہج البلاغہ
کورس کی تفصیلات:
نہج البلاغہ کا دوسرا اہم حصہ خطوط ہیں جو یہاں آخر سے ابتداء کی طرف ایک خاص ترتیب اور نظم سے پیش کیے جارہے ہیں۔یہ حصہ 48 مختصر ویڈیوز پر مشتمل ہے جس میں ہر ویڈیو کا دورانیہ 3 سے 5منٹ پر مشتمل ہے۔
توجہ :اس کورس میں تشریح اور تفسیر شامل نہیں ہے۔
نوٹ:
1۔کوئز حل کیے بغیر اگلے حصے کی ویڈیوز سے استفادہ ممکن نہیں ہوگا۔
2۔تمام کوئز کثیرالانتخابی سوالات(multipul choice) پر مشتمل ہوں گے۔
عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔
Want to receive push notifications for all major on-site activities?