عقیدہ نبوت

0 (0 Ratings)

عقیدہ نبوت

Free
Free access this course

مُخاطَب

  • لیپ ٹاپ،موبائل یا کمپیوٹر پر انٹرنیٹ کی مناسب سرعت(سپیڈ) تک رسائی ہونا ضروری ہےتاکہ کسی فنی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

کورس کی تفصیلات:

اسلامی عقائد کے اس مرحلے میں نبوت کا تعارف،نبی کی خصوصیات،نبی کو پہچاننے کے طریقے،معجزے کی حقیقت اور اس پر اٹھنے والے شبہات کا جائزہ لیا جائے گا۔اسی طرح رسول اکرمؐ کی نبوت اور معجزے قرآن کریم سے متعلق بحث کی جائے گی۔اسی طرح ختم نبوت کے فلسفے کو بیان کیا جائے گا۔اور آخر میں عقیدہ نبوت کے انسانی زندگی کے مختلف پہلووں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔


کورس کے پیشگی شرائط:

  • نوٹ : "براہ کرم، اس کورس تک رسائی حاصل کرنے کے لیے پہلے نیچے دیا گیا کورس مکمل کرنا لازمی ہے"
  • touheed o adal عقیدہ توحید و عدل

کورس کا نصاب:

عقیدہ نبوت
اسلامی عقائد کے اس مرحلے میں نبوت کا تعارف،نبی کی خصوصیات،نبی کو پہچاننے کے طریقے،معجزے کی حقیقت اور اس پر اٹھنے والے شبہات کا جائزہ لیا جائے گا۔اسی طرح رسول اکرمؐ کی نبوت اور معجزے قرآن کریم سے متعلق بحث کی جائے گی۔اسی طرح ختم نبوت کے فلسفے کو بیان کیا جائے گا۔ اور آخر میں عقیدہ نبوت کے انسانی زندگی کے مختلف پہلووں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔

  • نبی کون؟
    12:59
  • نبوت پر دلیلیں(1)
    13:45
  • نبوت پر دلیلیں(2)
    07:14
  • نبوت پر اٹھنے والے سوالات(1)
    11:24
  • نبوت پر اٹھنے والے سوالات(2)
    12:13
  • انبیاء کی صفات
    09:29
  • نبی کو پہچاننے کے طریقے
    10:50
  • نبی کی پہچان معجزے کے ذریعے
    10:57
  • معجزے پر اٹھنے والے اعتراضات
    14:57
  • حضور اکرمؐ کی رسالت
    10:56
  • حضور اکرمؐ کی نبوت کا جائزہ(1)
    11:39
  • حضور اکرمؐ کی نبوت کا جائزہ(2)
    15:13
  • پیغمبر اکرمؐ کا معجزہ کیا تھا؟
    14:26
  • قرآن،رسول اکرمؐ کا معجزہ
    12:34
  • قرآن،ادبی معجزہ
    14:23
  • قرآن،علمی معجزہ(1)
    11:43
  • قرآن،علمی معجزہ(2)
    12:32
  • قرآن،علمی معجزہ(3)
    13:30
  • قرآن ہر تحریف سے محفوظ
    14:29
  • ختم نبوت کیا ہے؟
    11:38
  • فلسفہ ختم نبوت
    11:49
  • ختم نبوت پر اعتراضات(1)
    13:40
  • ختم نبوت پر اعتراضات(2)
    11:34
  • عقیدہ نبوت کے انسانی زندگی پر اثرات
    12:01
  • عقیدہ نبوت کوئز

قاسمیان

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔

Want to receive push notifications for all major on-site activities?