منتظران ظہور

0(0 Ratings)

منتظران ظہور

Free
Free access this course

شامل ہونے کی شرائط

  • 1.داخلہ فارم پر کرنا
  • 2۔رجسٹریشن فیس جمع کروانا
  • 3۔لیپ ٹاپ/موبائل فون:
  • 4۔ہر دن کا درس اسی دن سننا

مُخاطَب

  • نسل جوان،مرد وخواتین،مہدویت کے موضوع پر دلچسپی رکھنے والے افراد

کورس کی تفصیلات:

امامؑ کی معرفت کیوں ضروری ہے؟امام کیوں غائب ہیں؟کیا غیبت کے زمانے میں امامؑ سے ملاقات ہوسکتی ہے؟ظہور کی علامتیں اور اسباب کونسے ہیں؟غیبت کے زمانے میں ہماری ذمہ داریاں؟امام زمانہؑ کی حکومت کی خصوصیات؟تفصیلات جانیں اس کورس میں

کورس میں کیا سیکھایا جائے گا؟

  • معرفت امام زمانہؑ کی ضرورت واہمیت سے آگاہی
  • غیبت،انتظار،ظہور کے درست مفہوم سے آشنائی
  • غیبت کے زمانے میں منتظرین کی ذمہ داریوں سے آگاہی حاصل ہوگی
  • امام زمانہؑ کی حکومت کی خصوصیات کی تصویر کشی کی جائے گی۔

کورس کا نصاب:

معرفت امام زمانہؑ
مرحلہ اول

  • عقائد کے لحاظ سے امام مہدیؑ پر بات کی ضرورت
    11:21
  • معاشرتی لحاظ سے امام مہدیؑ پر بات کی ضرورت‎
    11:11
  • سیاسی لحاظ سے امام مہدیؑ پر بات کی ضرورت‎
    11:44
  • تاریخی اعتبار سے امام مہدیؑ پر بات کی ضرورت‎
    10:54
  • ثقافتی اعتبار سے امام مہدی ؑ پر بات کی ضرورت‎
    10:54
  • امام مہدیؑ کی والدہ کا تعارف‎
    12:23
  • امام مہدیؑ کی ولادت اور پیش آنے واقعات‎
    11:27
  • امام مہدیؑ کا نام مبارک ،کنیت اور القاب‎
    11:56
  • امام مہدیؑ کی خصوصیات اور شمائل‎
    10:42
  • امام مہدیؑ کی حیات طیبہ کے مراحل‎
    10:20
  • امام مہدیؑ کا شیعوں سے تعارف‎
    11:02
  • امام مہدیؑ کی کرامات‎
    10:59
  • امام مہدیؑ اور شیعوں کے سوالات کا جواب دینا
    10:19
  • امام مہدیؑ اور والد گرامی کا جنازہ
    11:37
  • امام مہدیؑ قرآن کریم کی روشنی میں
    11:07
  • وعدہ الہی،اسلام کا تمام ادیان پر غلبہ‎
    12:36
  • وعدہ الہی،زمین پر صالحین کی حکومت
    11:31
  • امام مہدیؑ بقیہ اللہ(ذخیرہ الہی)
    12:27
  • امام مہدی ؑ کا قیام اور علامات
    10:54
  • انصار امام مہدیؑ کا اجتماع
    11:10
  • حدیث “من مات”
    13:12
  • امام مہدیؑ ،اہل سنت کی نگاہ میں
    13:48
  • امام مہدیؑ ،دیگر ادیان کی نگاہ میں
    13:24
  • مہدویت پر لکھی گئی کتب کا تعارف‎
    14:40
  • کوئز:معرفت امام زمانہؑ

غیبت و انتظار‎
مرحلہ دوم

ظہوروحکومت امامؑ‎
مرحلہ سوم

قاسمیان

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔

Want to receive push notifications for all major on-site activities?