حدیثِ اخوت

5.00(1 Ratings)

حدیثِ اخوت

Free
Free access this course

شامل ہونے کی شرائط

  • 1.داخلہ فارم پر کرنا
  • 2۔رجسٹریشن فیس جمع کروانا
  • 3۔لیپ ٹاپ/موبائل فون:
  • 4۔ہر دن کا درس اسی دن سننا

مُخاطَب

  • امت مسلمہ میں موجود نسل جوان جو ہر زمانے سے زیادہ آج کے زمانے میں امت کے بکھرے شیرازے کی تشکیل نو کی ضرورت کا شدت سے احساس کررہی ہے

کورس کی تفصیلات:

وحدت واتحاد سے کیا مراد ہے؟قرآن وحدیث میں وحدت واتحاد کی کیا اہمیت بیان ہوئی؟ وحدت کے راستے میں حائل کونسی رکاوٹیں ہیں؟ اسلامی وحدت کیسے ایجاد ہوسکتی ہے؟

کورس میں کیا سیکھایا جائے گا؟

  • وحدت واتحاد کے مفہوم کی درست وضاحت سے آگاہی
  • قرآن و حدیث کی روشنی میں وحدت واتحاد کی کی اہمیت واضح ہوگی
  • وحدت واتحاد کی راہ میں رکاوٹین اور ان کا حل معلوم ہوگا۔

کورس کا نصاب:

حدیثِ اخوت
وحدت واتحاد

  • وحدت کی اہمیت قرآن مجید کی روشنی میں
    22:15
  • اسلامی وحدت کی تعریف اور غلط فہمیوں کا ازالہ
    23:05
  • سیرت اہل بیتؑ اور اسلامی وحدت
    23:02
  • اسلامی وحدت کیسے ایجاد ہوسکتی ہے؟(حصہ اول)
    20:56
  • اسلامی وحدت کیسے ایجاد ہوسکتی ہے؟(حصہ دوم)
    26:10
  • حدیثِ اخوت کوئز

قاسمیان

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔

Want to receive push notifications for all major on-site activities?