منتظران ظہور

0 (0 Ratings)

غیبت وانتظار

Free
Free access this course

شامل ہونے کی شرائط

  • کورس میں باقاعدہ داخلہ لینا
  • کورس سے استفادے کیلئے انٹرنیٹ کی سرعت(اسپیڈ) کا معیاری ہونا

مُخاطَب

  • نسل جوان،مرد وخواتین،مہدویت کے موضوع پر دلچسپی رکھنے والے افراد

کورس کی تفصیلات:

 مہدویت سے متعلق نہایت اہم موضوع” غیبت و انتظار”سے متعلق تمام بنیادی بحثوں کو نہایت اختصاراورجامعیت کیساتھ اس کورس میں بیان کیا گیاہے

کورس میں کیا سیکھایا جائے گا؟

  • مہدویت سے متعلق اہم موضوع" غیبت و انتظار " سے متعلق سیر حاصل معلومات حاصل ہوں گی

کورس کے پیشگی شرائط:

  • نوٹ : "براہ کرم، اس کورس تک رسائی حاصل کرنے کے لیے پہلے نیچے دیا گیا کورس مکمل کرنا لازمی ہے"
  • معرفت امام زمانہؑ

کورس کا نصاب:

غیبت و انتظار
مہدویت کے مرحلہ فلاح کا یہ دوسرا کورس ہے جس سے استفادہ کیلئے "معرفت امام زمانہؑ" کورس کو مکمل کرنا ضروری ہے۔

  • ۱۔فلسفہ غیبت
    13:41
  • ۲۔غیبت کی تاریخ
    12:44
  • ۳۔غیبت صغریٰ
    14:29
  • ۴۔غیبت کبریٰ
    12:35
  • ۵۔غیبت صغریٰ اور کبریٰ میں فرق
    12:48
  • ۶۔غیبت کبریٰ کے بارے میں احادیث
    11:50
  • ۷۔نواب اربعہ کا تعارف(پہلے دو نائب)
    12:47
  • ۸۔نواب اربعہ کا تعارف(آخری دو نائب)
    14:07
  • ۹۔امام مہدیؑ کی طولانی عمر پر دلیلیں
    12:42
  • ۱۰۔فلسفہ انتظار
    13:04
  • ۱۱۔انتظار کی اقسام
    12:27
  • ۱۲۔منتظرین کے وظائف(۱)
    12:55
  • ۱۳۔منتظرین کے وظائف(۲)
    11:39
  • ۱۴۔منتظرین کے وظائف(۳)
    13:06
  • ۱۵۔منتظرین کے وظائف(۴)
    13:00
  • ۱۶۔منتظرین امامؑ کا اجر وثواب
    12:04
  • ۱۷۔امام مہدیؑ سے ملاقات
    15:23
  • غیبت و انتظار

قاسمیان

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔

Want to receive push notifications for all major on-site activities?