کورس کی تفصیلات:
ماہ رمضان کا فلسفہ ومقصد کیا ہے؟قرآن وحدیث کی روشنی میں روزے کی اہمیت کی؟روزے کے انسانی زندگی کے مختلف پہلووں پر کیا اثرات ہیں؟کیسے روزے کے اثرات و برکات کو ماہ رمضان کے بعد بھی محفوظ رکھ سکیں؟
کورس میں کیا سیکھایا جائے گا؟
اس کورس میں آپ روزے کا فلسفہ اور مقصد سے آگاہ ہوں گے اسی طرح ایام ماہ مبارک رمضان میں روزے کے اثرات کو کیسے باقی رکھا جاسکتا ہے اس بارے میں آگاہی حاصل ہوگی۔
عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔
Want to receive push notifications for all major on-site activities?