فلسفہ قیام عاشورا

0(0 Ratings)

فلسفہ قیام عاشورا

Free
Free access this course

شامل ہونے کی شرائط

  • لیپ ٹاپ،موبائل یا کمپیوٹر پر انٹرنیٹ کی مناسب سرعت(سپیڈ) تک رسائی ہونا ضروری ہےتاکہ کسی فنی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

کورس کا تعارف:

یہ کورس ۱۸ درسوں پر مشتمل ہے جس میں ہر درس کا متوسط دورانیہ ۱۵ سے ۲۰ منٹ ہے۔

اعزازی سند(سرٹیفکیٹ) کے حصول کی شرائط

معارف کے تعلیمی نظام میں امتحانی کارکردگی 65% سے زائد ہونے کی صورت میں ” اعزازی سند” دی جاتی ہے۔اس بناء پر 65% سے 84% کے درمیان کارکردگی پر “درجہ دوم” اور 85% سے 100% کے درمیان کارکردگی پر ” درجہ اول” کی اعزازی سند دی جائے گی۔

کورس میں کیا سیکھایا جائے گا؟

  • اس کورس میں آپ قیام امام حسینؑ کے وقت عالم اسلام کی صورت حال اور اس قیام کے اغراض و مقاصد سے آگاہ ہوں گے

کورس کا نصاب:

فلسفہ قیام عاشورا
سیرت

  • قیام امام حسینؑ پر بات کیوں ضروری ہے؟
    20:31
  • رسول اکرمؐ اور امت کی تشکیل
    22:36
  • حقیقی اسلام میں تحریف کے مراحل
    28:45
  • اسلام اور خطرہ نفاق
    21:06
  • حقیقی اسلام سے دوری کے اسباب(حب دنیا)
    17:44
  • حقیقی اسلام سے دوری کے اسباب(بے عملی)
    18:22
  • حقیقی اسلام سے دوری کے اسباب(غیر الہٰی حکومت کو قبول کرنا)
    15:39
  • حقیقی اسلام سے دوری کے اسباب(امر بالمعروف اور نہی از منکر انجام نہ دینا)
    13:07
  • حقیقی اسلام سے دوری کے اسباب(دین کی غلط تفسیر)
    14:24
  • واقعہ کربلا،انتقام بنی امیہ
    15:40
  • قیام امام حسینؑ اور امت کی بے حسی
    18:20
  • کیا امام حسینؑ کو شیعوں نے شہید کیا؟
    18:45
  • فلسفہ قیام امام حسینؑ(دفاع دین)
    15:52
  • فلسفہ قیام امام حسینؑ(امر بالمعروف اور نہی از منکر کو زندہ کرنا)
    17:24
  • امام حسینؑ کیوں شہید ہونا چاہتے تھے؟
    15:01
  • شہادت امام حسینؑ، احیائے دین کا وسیلہ
    15:54
  • قیام امام حسینؑ اور دشمن کی سازشیں(حصہ اول)
    14:58
  • قیام امام حسینؑ اور دشمن کی سازشیں(حصہ دوم)
    15:31
  • فلسفہ قیام عاشورا (کوئز)

قاسمیان

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔

Want to receive push notifications for all major on-site activities?