عقیدہ معاد

0 (0 Ratings)

عقیدہ معاد

Free
Free access this course

مُخاطَب

  • نوجوان نسل،میٹرک پاس طلبہ وطالبات

کورس کی تفصیلات:

اسلام میں بنیادی ترین عقائد میں سے ایک عقیدہ معاد ہے۔جو انسان کی سرنوشت اور انجام سے متعلق ہے۔ اس کورس میں انسان،روح، موت کی حقیقت کو زیر بحث لایا جائے گا۔ قبر ،برزخ،شفاعت اور قیامت جیسے موضوعات پر بھی بحث ہوگی۔

کورس میں کیا سیکھایا جائے گا؟

  • انسان کی سرنوشت اور انجام کے بارے میں اسلام کا نُقطَۂ نَظَر سمجھ آئے گا۔
  • معاد و قیامت سے متعلق شبہات کا جواب حاصل ہوگا۔

کورس کا نصاب:

عقیدہ معاد
اسلام میں بنیادی ترین عقائد میں سے ایک عقیدہ معاد ہے۔جو انسان کی سرنوشت اور انجام سے متعلق ہے۔ اس کورس میں انسان،روح، موت کی حقیقت کو زیر بحث لایا جائے گا۔ قبر ،برزخ،شفاعت اور قیامت جیسے موضوعات پر بھی بحث ہوگی۔

  • 10:48
  • 2۔عقیدہ معاد کے انسانی زندگی پر اثرات
    11:20
  • 3۔انسان کی حقیقت(1)
    11:13
  • 4۔انسان کی حقیقت(2)
    10:40
  • 5۔روح کیا ہے؟
    10:59
  • 6۔انسانی روح ،قرآن مجید کی روشنی میں
    09:28
  • 7۔موت کی حقیقت
    10:53
  • 8۔موت کی اقسام
    11:09
  • 9۔موت کے وقت آئمہ معصومینؑ کا حاضر ہونا
    10:17
  • 10۔انسان موت سے کیوں ڈرتا ہے؟
    12:42
  • 11۔برزخ کیا ہے؟
    10:52
  • 12۔قبر کی حقیقت(1)
    11:46
  • 13۔قبر کی حقیقت(2)
    11:10
  • 14۔معاد پر موجود دلیلیں
    10:35
  • 15۔معاد جسمانی اور روحانی
    10:50
  • 16۔قیامت کی علامات
    09:22
  • 17۔قیامت کے دن اعمال پہ کون گواہ ہوں گے؟
    11:48
  • 18۔شفاعت کیا ہے؟
    14:15
  • عقیدہ معاد کوئز

قاسمیان

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔

Want to receive push notifications for all major on-site activities?