نجوائے دل(شرح مناجات شعبانیہ)

0 (0 Ratings)

نجوائے دل(شرح مناجات شعبانیہ)

Free
Free access this course

شامل ہونے کی شرائط

  • سرعت والا انٹرنیٹ
  • لیپ ٹاپ/موبائل/ڈیبلٹ

مُخاطَب

  • نسل جوان،مکتب اہلِ بیتؑ کے معارف سے آشنائی کے طلبگار افراد

کورس کی تفصیلات:

یہ کورس “امیر المومنین علی ابن ابی طالبؑ” کی مشہور “مناجات شعبانیہ” کی شرح پر مشتمل ہے۔
اس کورس کے علمی مواد کیلئے آیت اللہ استاد مصباح یزدیؒ کی کتاب “شکوہ نجوا” سے استفادہ کیا گیا ہے۔
مناجات کے مختصر حصوں کی مختصر اور جامع وضاحت کی گئی ہے۔

کورس میں کیا سیکھایا جائے گا؟

  • مناجات شعبانیہ سے مکمل آشنائی فراہم ہوگی۔
  • اس مناجات میں موجود معارف تک رسائی حاصل ہوگی۔

کورس کا نصاب:

نجوائے دل(شرح مناجات شعبانیہ)

  • 42:50
  • 2۔دعا،ندا اور نجوا میں فرق
    30:34
  • 3۔خدا کی طرف فرار،علم و ربوبیت الہی کا بیان
    31:33
  • 4۔غضب و عفو الہی
    33:46
  • 5۔رحمتِ الہی کی طلب
    39:11
  • 6۔اسمائے الہی سے توسل
    29:37
  • 7۔عذر خواہی کی حقیقت اور اقسام
    36:37
  • 8۔لقائے الہیٰ ،خدا سے عاشقانہ طرز گفتگو
    29:53
  • 9۔کیا انسان گناہ کرنے میں جبر کا شکار ہے؟
    32:17
  • 10۔اللہ تعالیٰ سے محبت اور اس کا راستہ
    27:26
  • 11۔ولایت الہی اور اہل ولایت
    29:58
  • 12۔عزت وجلالِ الہی کے اثرات
    27:10
  • نجوائے دل(کوئز)

قاسمیان

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔

Want to receive push notifications for all major on-site activities?