سخن عشق(شہید قائد سید عارف حسین الحسینی کی تقاریر کا مجموعہ)

0 (0 Ratings)

سخن عشق(شہید قائد سید عارف حسین الحسینی کی تقاریر کا مجموعہ)

Free
Free access this course

شامل ہونے کی شرائط

  • کورس میں باقاعدہ داخلہ لینا
  • پی ڈی ایف یا آڈیو کسی ایک ذریعے سے کم از کم استفادہ کرنا
  • انٹرنیٹ سرعت(اسپیڈ) کا معیاری ہونا

مُخاطَب

  • جوان طلبہ وطالبات
  • فلسفہ قیام امام حسینؑ کے مختلف پہلووں کو سمجھنےکے متلاشی انسان
  • افکار شہید قائد سید عارف حسین الحسینیؒ سے آشنائی چاہنے والے افراد

کورس کی تفصیلات:

 “شہید قائد سید عارف حسین الحسینیؒ کی تقاریر کے مجموعے “سخن عشق” کو “العارف اکیڈمی” نے مرتب کیا تھا جسے موضوعاتی پی ڈی ایف اور آڈیو بک  میں “مرکز کتب بینی”کی جانب سے تبدیل کیا گیا ہے اور معارف کورسز میں بطور کورس یہاں پیش کیا جارہا ہے۔

کورس میں کیا سیکھایا جائے گا؟

  • یہاں آپ کو شہید قائدؒ کے افکار سے آشنائی ہوگی بالخصوص فلسفہ قیام امام حسینؑ سے متعلق

کورس کا نصاب:

سخن عشق(شہید قائد سید عارف حسین الحسینیؒ تقاریر مجموعہ)
"سخنِ عشق"، قائد شہید سید عارف حسین الحسینیؒ کی تقاریر کا مجموعہ ہے، جو اُن کے فکری، سیاسی، اخلاقی اور روحانی پیغامات کا نچوڑ پیش کرتا ہے۔ یہ تقاریر عام طور پر عوامی اجتماعات، مذہبی مجالس،سیاسی و انقلابی جلسوں میں کی گئیں، اور ان کا مرکزی محور اسلام ناب محمدیؐ، وحدت امت، ظلم کے خلاف قیام اور محروم طبقات کی حمایت ہے۔

  • 2۔ماہ رمضان میں ہفتہ قرآن کی مناسبت سے خطاب
  • 3۔قدم گاہ مولا علیؑ حیدر آباد میں خطاب
  • 4۔بمناسبت عید غدیر(شہادت سے دو دن قبل پاراچنار میں)
  • 5۔کلایہ اورکزئی میں خطاب
  • 6۔اسلام آباد میں خطاب
  • 7۔انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے موقع پر خطاب(1979ء)
  • 8۔ہنگو میں ایک فوتگی کی مجلس سے خطاب
  • 9۔ایک مومن کےحج پر روانگی کے موقع پر خطاب
  • 10۔تیراہ کلایہ میں مجلس عزاء سے خطاب
  • 11۔حاجی کمال حسین کے والد کی مجلس ترحیم سے خطاب
  • 12۔تیرہ(کلایہ) میں خطاب
  • 13۔علامہ رضی جعفرؒ کی والدہ کے ایصالِ ثواب کی مجلس سے خطاب
  • 14۔پیواڑ میں خطاب
  • 15۔کراچی میں یوم حسینؑ سے خطاب
  • 16۔شامِ غریباں
  • 17۔کراچی میں مجلس ِ عزا سے خطاب
  • 18۔دبئی میں مجلس عزاء سے خطاب
  • 19۔دبئی میں مجلس عزاء سے خطاب
  • 20۔بمناسبت 28 صفر خطاب
  • 21۔مدرسہ دار الحکمت(ببرلو۔سندھ) میں خطاب
  • 22۔بمناسبت ولادت قمر بنی ہاشمؑ خطاب
  • سخن عشق(کوئز)

قاسمیان

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔

Want to receive push notifications for all major on-site activities?