تقلید،مطہرات ونجاسات

0 (0 Ratings)

تقلید،مطہرات ونجاسات

Free
Free access this course

شامل ہونے کی شرائط

  • کورس میں داخلہ لینا
  • ترتیب سے ویڈیوز سے استفادہ کرنا
  • انٹرنیٹ سرعت(اسپیڈ) کا معیاری ہونا

مُخاطَب

  • میٹرک پاس طلبہ وطالبات،خواتین وحضرات

کورس کی تفصیلات:

اسلام کی نگاہ میں کونسی چیزیں نجس ہیں اور کونسی چیزیں پاک ہیں؟ نجس چیزوں کے پاک کرنے کا طریقہ؟کیا کسی بھی نجس چیز کو دھونے اور پاک کرنے میں فرق ہے؟(تفصیلات کورس میں جانیں)

کورس میں کیا سیکھایا جائے گا؟

  • اس کورس میں آپ طہارت ونجاست کے تمام احکام سے آگاہ ہوں گے۔

کورس کا نصاب:

تقلید،مطہرات و نجاسات
احکام

  • 09:41
  • 2۔فقہ اور فقاہت کی اہمیت
    11:45
  • 3۔تقلید کے متعلق شبہات(حصہ اول)
    11:14
  • 4۔تقلید کے متعلق شبہات(حصہ دوم)
    09:49
  • 5۔تقلیدکی اہمیت،اہل بیتؑ کی نگاہ میں
    09:39
  • 6۔تقلید کب کرنا ضروری ہے؟
    09:30
  • 7۔احکام تکلیفی کی اقسام
    09:10
  • 8۔طہارت کی اسلام میں اہمیت
    08:07
  • 9۔پانی کی اقسام
    09:05
  • 10۔کر اور قلیل پانی کے احکام
    07:51
  • 11۔پانی سے پاک کرنے کا طریقہ
    10:42
  • 12۔سورج کے پاک کرنے کی شرائط
    08:43
  • 13۔مطہرات(زمین اور اسلام)
    07:18
  • 14۔مطہرات(تبعیت ،استحالہ،انتقال)
    10:00
  • 15۔مطہرات(مسلمان کا غائب ہونا،عین نجاسات کا دور ہونا)
    08:19
  • 16۔بیت الخلاء کے احکام
    13:15
  • 17۔نجاسات(پیشاب اور پاخانے کے احکام)
    11:27
  • 18۔نجاسات(خون)
    09:54
  • 19۔نجاسات(منی،مردار)
    11:44
  • 20۔ذبح شرعی کا طریقہ اور احکام
    09:56
  • 21۔نجاسات(کتا،سور)
    08:01
  • 22۔نجاسات(شراب،اور آب جو کے احکام)
    10:29
  • 23۔نجاست ثابت ہونے کے طریقے
    10:08
  • 24۔نجاسات کے احکام
    09:31
  • 25۔پانی کس طرح نجس ہوتا ہے؟
    09:10
  • 26۔کنوئیں کے پانی کے احکام
    09:52
  • 27۔برتنوں کے احکام
    07:00
  • کوئز(تقلید،مطہرات و نجاسات)

قاسمیان

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔

Want to receive push notifications for all major on-site activities?