نہج البلاغہ مکتوبات(خطوط)

0 (0 Ratings)

نہج البلاغہ خوانی! خطوط

Free
Free access this course

                                                    کورس کی تفصیلات:

نہج البلاغہ کا دوسرا اہم حصہ خطوط ہیں جو یہاں آخر سے ابتداء کی طرف ایک خاص ترتیب اور نظم سے پیش کیے جارہے ہیں۔یہ حصہ 48 مختصر ویڈیوز پر مشتمل ہے جس میں ہر ویڈیو کا دورانیہ 3 سے 5منٹ پر مشتمل ہے۔

توجہ :اس کورس میں تشریح اور تفسیر شامل نہیں ہے۔

                               نوٹ:
1۔کوئز حل کیے بغیر اگلے حصے کی ویڈیوز سے استفادہ ممکن نہیں ہوگا۔
2۔تمام کوئز کثیرالانتخابی سوالات(multipul choice) پر مشتمل ہوں گے۔

کورس میں کیا سیکھایا جائے گا؟

  • امیر المومنینؑ کے نہج البلاغہ میں موجوو تمام خطوط سے آشنائی حاصل ہوگی۔

کورس کے پیشگی شرائط:

کورس کا نصاب:

نہج البلاغہ خوانی(خطوط)
"نہج البلاغہ خوانی" کا یہ مرحلہ 48مختصر ویڈیوز پر مشتمل ہے۔نہج البلاغہ میں 79 خطوط ہیں جو یہاں آخر سے ابتداء کی طرف ایک خاص روش کے تحت پیش کیے جارہے ہیں۔ہر ویڈیو کے ساتھ الگ متن(Text) بھی مطالعے کیلئے دیا گیا ہے۔ ہر سات ویڈیوز کےبعد 15کثیر الانتخابی سوالات پر مشتمل ایک کوئز لیا جائے گا۔پورے دورے میں 7 مرتبہ کوئز لیا جائے گا۔ تمام کوئز کی مجموعی کارکردگی کم از کم 65% ہونے پر "اعزازی سند"دی جائے گی۔

  • 1۔مکتوب 79 سے 77
    02:48
  • 2۔مکتوب 76 سے 73
    04:31
  • 3۔مکتوب 72 سے 70
    03:47
  • 4۔مکتوب 69
    04:59
  • 5۔مکتوب 68 سے 66
    03:42
  • ۔مکتوب 65 سے 64
    05:57
  • 7۔مکتوب 63 سے 62
    06:24
  • 8۔مکتوب 61 سے 59
    04:34
  • کوئز نمبر1(مکتوب 79سے 59 تک)
  • 9۔مکتوب 58 سے 56
    03:41
  • 10۔مکتوب 55 سے 54
    04:03
  • 11۔مکتوب 53(حصہ اول)
    05:43
  • 12۔مکتوب 53(حصہ دوم)
    04:12
  • 13۔مکتوب 53 (حصہ سوم)
    07:02
  • 14۔مکتوب 53(حصہ چہارم)
    04:16
  • 15۔مکتوب 53 (حصہ پنجم)
    06:30
  • کوئز نمبر 2۔مکتوب نمبر 58 سے 53(حصہ پنجم) تک))
  • 16۔مکتوب 53 (حصہ ششم)
    05:27
  • 17۔حکمت 53 (حصہ ہفتم)
    05:35
  • 18۔مکتوب 53 (حصہ ہشتم)
    04:46
  • 19۔مکتوب 53(حصہ نہم)
    03:54
  • 20۔مکتوب 52 سے 51
    03:22
  • 21۔مکتوب 50 سے 48
    03:43
  • 22۔مکتوب 47 سے 46
    04:08
  • کوئز نمبر 3(مکتوب 53(حصہ ششم)سے 46 تک)
  • 23۔مکتوب 45(حصہ اول)
    05:42
  • 24۔مکتوب 45 (حصہ دوم)
    03:38
  • 25۔مکتوب 44 سے 42
    03:47
  • 26۔مکتوب 41
    04:02
  • 27۔مکتوب 40 سے 38
    03:40
  • 28۔مکتوب 37 سے 35
    04:33
  • 29۔مکتوب 34 سے 32
    04:11
  • کوئز نمبر (4)مکتوب نمبر 45 سے 32 تک
  • 30۔مکتوب 31(حصہ اول)
    05:116
  • 31۔مکتوب 31(حصہ دوم)
    05:44
  • 32۔مکتوب 31 (حصہ سوم)
    04:53
  • 33۔مکتوب 31(حصہ چہارم)
    04:37
  • 34۔مکتوب 31(حصہ پنجم)
    04:40
  • 35۔مکتوب 31(حصہ ششم)
    06:26
  • 36۔مکتوب 31(حصہ ہفتم)
    04:42
  • کوئز نمبر(5) مکتوب نمبر 31
  • 37۔مکتوب 30 سے 29
    02:34
  • 38۔مکتوب 28 (ٍحصہ اول)
    05:48
  • 39۔مکتوب 28 (حصہ دوم)
    03:38
  • 40۔مکتوب 27
    04:11
  • 41۔مکتوب 26 سے 25
    07:44
  • 42۔مکتوب 24 سے 20
    05:48
  • 43۔مکتوب 19 سے 17
    04:32
  • کوئز نمبر6۔ مکتوب نمبر 30 سے 17 تک
  • 44۔مکتوب 16 سے 14
    03:13
  • 45۔مکتوب 13 سے 11
    03:34
  • 46۔مکتوب 10 سے 9
    06:48
  • 47۔مکتوب 8 سے 4
    04:14
  • 48۔مکتوب 3 سے 1
    05:35
  • کوئز نمبر7۔مکتوب 16 سے 1 تک

قاسمیان

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔

Want to receive push notifications for all major on-site activities?