منتظران ظہور

0 (0 Ratings)

ظہور وحکومت امام مہدیؑ

Free
Free access this course

شامل ہونے کی شرائط

  • 1.داخلہ فارم پر کرنا
  • 2۔رجسٹریشن فیس جمع کروانا
  • 3لیپ ٹاپ/موبائل فون
  • 4۔ہر دن کا درس اسی دن سننا

مُخاطَب

  • نسل جوان،مرد وخواتین،مہدویت کے موضوع پر دلچسپی رکھنے والے افراد

کورس کی تفصیلات:

مہدویت سے متعلق نہایت اہم موضوع” ظہور وحکومت امام مہدی(ع)”سے متعلق تمام بنیادی بحثوں کو نہایت اختصاراورجامعیت کیساتھ اس کورس میں بیان کیا گیاہے

کورس میں کیا سیکھایا جائے گا؟

  • مہدویت سے متعلق نہایت اہم موضوع،امامؑ کے ظہور اور مہدوی حکومت مختلف پہلووں پر سیر حاصل معلومات حاصل ہوں گی۔

کورس کے پیشگی شرائط:

  • نوٹ : "براہ کرم، اس کورس تک رسائی حاصل کرنے کے لیے پہلے نیچے دیا گیا کورس مکمل کرنا لازمی ہے"
  • غیبت وانتظار

کورس کا نصاب:

کورس: ظہور وحکومت امام مہدی(ع)

  • ۱۔دنیا،ظہور امام مہدیؑ کے وقت
    12:58
  • 2۔وقت ظہور معین نہ ہونےکا فلسفہ
    11:34
  • 3۔ظہور کی شرائط اور اسباب(حصہ اول)
    09:27
  • 4۔ظہور کی شرائط اور اسباب(حصہ دوم)
    12:26
  • 5۔شرائط اور علامات ظہور میں فرق
    12:19
  • 6۔علامات ظہور(حصہ اول)
    10:37
  • 7۔علامات ظہور(حصہ دوم)
    11:57
  • 8.ظہورکے مخفی رہنے کا راز
    10:46
  • 9۔ظہور اور قیامِ امامؑ کی کیفیت
    11:30
  • 10۔حکومت امام مہدیؑ کے مقاصد
    11:07
  • 11۔حکومت امام مہدیؑ اور ثقافتی منصوبہ بندی
    12:00
  • 12۔حکومت امام مہدیؑ اور اقتصادی منصوبہ بندی
    09:57
  • 13۔حکومت امام مہدیؑ اور معاشرتی منصوبہ بندی
    10:51
  • 14۔امام مہدیؑ کی حکومت کا انداز
    11:33
  • 15۔حکومت امام مہدیؑ کے ثمرات(حصہ اول)
    11:10
  • 16۔حکومت امام مہدیؑ کے ثمرات(حصہ دوم)
    11:24
  • 17۔حکومت امام مہدیؑ کے ثمرات(حصہ سوم)
    11:37
  • 18۔حکومت امام مہدیؑ کی حدود اور مدت
    11:18
  • 19۔رجعت کی حقیقت
    11:20
  • 20۔رجعت قرآن وسنت کی روشنی میں
    11:02
  • 21۔رجعت کرنے والے افراد
    12:06
  • 22۔مہدویت کی غلط تفسیریں(1)
    15:16
  • 23۔مہدویت کی غلط تفسیریں(2)
    12:10
  • 24۔امر ظہور میں جلد بازی کرنا
    12:58
  • 25۔امام مہدیؑ کے ظہور کا وقت معین کرنا
    13:14
  • 26۔مفہوم غیبت میں افراط و تفریط
    11:26
  • 27۔بے فائدہ آرزو
    10:56
  • 28۔مہدویت اور نیابت کے جھوٹے دعویدار
    11:25
  • کوئز

قاسمیان

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔

Want to receive push notifications for all major on-site activities?