Categories
Beginner Courses, اسلامی عقائد, مرحلہ فلاح
کورس کی تفصیلات:
اسلام میں بنیادی ترین عقائد میں سے ایک عقیدہ معاد ہے۔جو انسان کی سرنوشت اور انجام سے متعلق ہے۔ اس کورس میں انسان،روح، موت کی حقیقت کو زیر بحث لایا جائے گا۔ قبر ،برزخ،شفاعت اور قیامت جیسے موضوعات پر بھی بحث ہوگی۔
عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔
Want to receive push notifications for all major on-site activities?