Categories
Beginner Courses, اسلامی عقائد, مرحلہ فلاح
کورس کی تفصیلات:
اسلامی عقائد کے اس مرحلے میں نبوت کا تعارف،نبی کی خصوصیات،نبی کو پہچاننے کے طریقے،معجزے کی حقیقت اور اس پر اٹھنے والے شبہات کا جائزہ لیا جائے گا۔اسی طرح رسول اکرمؐ کی نبوت اور معجزے قرآن کریم سے متعلق بحث کی جائے گی۔اسی طرح ختم نبوت کے فلسفے کو بیان کیا جائے گا۔اور آخر میں عقیدہ نبوت کے انسانی زندگی کے مختلف پہلووں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔
عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔
Want to receive push notifications for all major on-site activities?