شرح ادعیہ ماہ رمضان

0(0 Ratings)

شرح ادعیہ ماہ رمضان

Free
Free access this course

شامل ہونے کی شرائط

  • 1۔داخلہ فارم پر کرنا
  • 2۔رجسٹریشن فیس جمع کروانا
  • 3۔لیپ ٹاپ/موبائل فون/ ٹیبلٹ
  • 4۔ہر دن کا درس اسی دن سننا

مُخاطَب

  • نسل جوا،مرد وخواتین، روزے دار افراد

کورس کی تفصیلات:
عبودیت کے رابطے میں دعا انسان کی بنیادی ضروریات میں سے ایک ہے۔اہل بیتؑ نے عبد و مولا کے درمیان تعلق کو دعاوں کےذریعے سے بیان فرمایا ہے۔ماہ مبارک رمضان کے ہر دن کے آغاز میں اس دن پروردگار سے کیا مانگنا ہے اس کی راہنمائی ان دعاوں میں کی گئی ہے۔لہذا مختصر اور مفید تشریح کے ذریعے ماہ رمضان کے ہر دن کی دعا کی شرح کو اس کورس میں بیان کیا گیا ہے۔

کورس میں کیا سیکھایا جائے گا؟

  • ماہ رمضان کے ہر دن میں آئمہؑ سے بیان شدہ ہر دعا کی تشریح سمجھ آئے گی۔
  • ماہ رمضان کی نورانی فضا سے بہتر استفادے کیلئے راہنمائی ملے گی۔

کورس کا نصاب:

شرح ادعیہ ماہ رمضان

  • پہلے دن کی دعا کی شرح
    10:03
  • دوسرے دن کی دعا کی شرح
    05:32
  • تیسرے دن کی دعا کی شرح
    05:46
  • چوتھے دن کی دعا کی شرح
    07:21
  • پانچویں دن کی دعا کی شرح
    09:16
  • چھٹے دن کی دعا کی شرح
    07:58
  • ساتویں دن کی دعا کی شرح
    07:44
  • آٹھویں دن کی دعا کی شرح
    08:34
  • نویں دن کی دعا کی شرح
    08:10
  • دسویں دن کی دعا کی شرح
    08:50
  • گیارہویں دن کی دعا کی شرح
    09:27
  • بارہویں دن کی دعا کی شرح
    07:49
  • تیرہویں دن کی دعا کی شرح
    09:19
  • چودہویں دن کی دعا کی شرح
    07:54
  • پندرہویں دن کی دعا کی شرح
    10:14
  • سولہویں دن کی دعا کی شرح
    08:08
  • سترہویں دن کی دعا کی شرح
    09:17
  • اٹھارہویں دن کی دعا کی شرح
    14:00
  • انیسویں دن کی دعا کی شرح
    10:04
  • بیسویں دن کی دعا کی شرح
    11:58
  • اکیسویں دن کی دعا کی شرح
    08:58
  • بائیسویں دن کی دعا کی شرح
    10:02
  • تئیسویں دن کی دعا کی شرح
    08:12
  • چوبیسویں دن کی دعا کی شرح
    09:41
  • پچیسویں دن کی دعا کی شرح
    08:28
  • چھبیسویں دن کی دعا کی شرح
    08:56
  • ستائیسویں دن کی دعا کی شرح
    10:56
  • اٹھائیسویں دن کی دعا کی شرح
    09:08
  • انتیسویں دن کی دعا کی شرح
    07:39
  • تیسویں دن کی دعا کی شرح
    00:00
  • کوئز: شرح ادعیہ ماہ رمضان

قاسمیان

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔

Want to receive push notifications for all major on-site activities?