مہدویت سے متعلق نہایت اہم موضوع” ظہور وحکومت امام مہدی(ع)”سے متعلق تمام بنیادی بحثوں کو نہایت اختصاراورجامعیت کیساتھ اس کورس میں بیان کیا گیاہے
قرآن مجید سے ربط قائم کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے ابتدائی سطح کا جامع کورس، جو قرآنی مضامین اور علوم کی روشنی میں سیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
نہج البلاغہ کا دوسرا اہم حصہ خطوط ہیں جو یہاں آخر سے ابتداء کی طرف ایک خاص ترتیب اور نظم سے پیش کیے جارہے ہیں۔یہ حصہ 48 مختصر ویڈیوز پر مشتمل ہے جس میں ہر ویڈیو کا دورانیہ 3 سے 5منٹ پر مشتمل ہے۔
اسلامی عقائد کے اس مرحلے میں نبوت کا تعارف،نبی کی خصوصیات،نبی کو پہچاننے کے طریقے،معجزے کی حقیقت اور اس پر اٹھنے والے شبہات کا جائزہ لیا جائے گا۔اسی طرح رسول اکرمؐ کی نبوت اور معجزے قرآن کریم سے متعلق بحث کی جائے گی۔اسی طرح ختم نبوت کے فلسفے کو بیان کیا جائے گا۔
عقیدہ توحید دین اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ہے جس پر سب عقائد کا انحصار ہے۔اسی طرح سے عدل الہیٰ کی بحث اسی ضمن میں آتی ہے جو ان آنے والے چند اگلے درسوں کے اندر پیش کی جائے گی۔
روزے کے احکام(روزے کی حالت میں کن چیزوں کی رعایت کرنی ہے؟کن چیزوں سے روزہ باطل ہوناہے؟مسافرے کے روزے کا کیا حکم ہے؟روزے کی قضا اور کفارہ کن صورتوں میں ہے؟اور اس جیسے روزے سے متعلق دیگر سوالات کے جوابات اس کورس میں حاصل کریں۔
عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔