اس درس میں آپ جان سکیں گے:

انسان کی زندگی میں عقائد کا کیا اثر ہے؟ اسلام عقائد کو کیوں اہمیت دیتا ہے؟ عقیدہ مہدویت عالمِ اسلام کا مشترکہ عقیدہ کیسے ہے؟  امام کی معرفت و شناخت کیسے پیدا ہو گی؟  عقیدہ امامت، توحید کی معرفت باعث کیسے ہے؟ اعمال کی قبولیت کی ضمانت کس چیز پر موقوف  ہے؟