معارف کورسز


Free

ترجمہ و مفاہیم قرآن(1)

قرآن مجید کی آیات میں کلمات سے یوں آشنائی حاصل کریں کہ آپ خود قرآنی آیات کا با آسانی ترجمہ کرسکیں۔

Free

شرح ادعیہ ماہ رمضان

عبودیت کے رابطے میں دعا انسان کی بنیادی ضروریات میں سے ایک ہے۔اہل بیتؑ نے عبد و مولا کے درمیان تعلق کو دعاوں کےذریعے سے بیان فرمایا ہے۔ماہ مبارک رمضان کے ہر دن کے آغاز میں اس دن پروردگار سے کیا مانگنا ہے اس کی راہنمائی ان دعاوں میں کی گئی ہے۔لہذا مختصر اور مفید تشریح کے ذریعے ماہ رمضان کے ہر دن کی دعا کی شرح کو اس کورس میں بیان کیا گیا ہے۔

Free

نماز کے احکام

نماز کی کتنی اقسام ہیں؟نمازی کا لباس کیسا ہونا چاہیے؟کیا غصبی جگہ پر نماز پڑھنا صحیح ہے؟کن صورتوں میں نمازی کا لباس پاک ہونا ضروری نہیں؟نماز کے واجبات کتنے ہیں؟نماز میں کونسے شکوک پیدا ہونے کی صورت میں نماز باطل ہوتی ہے؟نماز جمعہ کے احکام؟(تفصیلات کورس میں)

Free

ثقافت کربلا

ثقافت و تہذیب سے کیامراد ہے؟انسانی سماج کی تہذیب وثقافت کیسی ہونی چاہئے؟کربلائی تہذیب کن خصوصیات پر مشتمل ہے؟ اس تہذیب کے بنیادی ارکان کونسے ہیں؟

Free

فلسفہ رمضان

ماہ رمضان کا فلسفہ ومقصد کیا ہے؟قرآن وحدیث کی روشنی میں روزے کی اہمیت کی؟روزے کے انسانی زندگی کے مختلف پہلووں پر کیا اثرات ہیں؟کیسے روزے کے اثرات و برکات کو ماہ رمضان کے بعد بھی محفوظ رکھ سکیں؟

Free

معرفت امام زمانہؑ

امامؑ کی معرفت کیوں ضروری ہے؟امام کیوں غائب ہیں؟کیا غیبت کے زمانے میں امامؑ سے ملاقات ہوسکتی ہے؟ظہور کی علامتیں اور اسباب کونسے ہیں؟غیبت کے زمانے میں ہماری ذمہ داریاں؟امام زمانہؑ کی حکومت کی خصوصیات؟تفصیلات جانیں اس کورس میں

سلام...، خوش آمدید!
Forgot?
کیا آپ کا اکاؤنٹ نہیں ہے؟  فوری رجسٹریشن

قاسمیان

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔