شرح ادعیہ ماہ رمضان

عبودیت کے رابطے میں دعا انسان کی بنیادی ضروریات میں سے ایک ہے۔اہل بیتؑ نے عبد و مولا کے درمیان تعلق کو دعاوں کےذریعے سے بیان فرمایا ہے۔ماہ مبارک رمضان کے ہر دن کے آغاز میں اس دن پروردگار سے کیا مانگنا ہے اس کی راہنمائی ان دعاوں میں کی گئی ہے۔لہذا مختصر اور مفید تشریح کے ذریعے ماہ رمضان کے ہر دن کی دعا کی شرح کو اس کورس میں بیان کیا گیا ہے۔

ترجمہ و مفاہیم قرآن(1)

قرآن مجید کی آیات میں کلمات سے یوں آشنائی حاصل کریں کہ آپ خود قرآنی آیات کا با آسانی ترجمہ کرسکیں۔

قرآنی علوم سے آشنائی

قرآن مجید سے ربط قائم کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے ابتدائی سطح کا جامع کورس، جو قرآنی مضامین اور علوم کی روشنی میں سیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

قاسمیان

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔