شرح ادعیہ ماہ رمضان
عبودیت کے رابطے میں دعا انسان کی بنیادی ضروریات میں سے ایک ہے۔اہل بیتؑ نے عبد و مولا کے درمیان تعلق کو دعاوں کےذریعے سے بیان فرمایا ہے۔ماہ مبارک رمضان کے ہر دن کے آغاز میں اس دن پروردگار سے کیا مانگنا ہے اس کی راہنمائی ان دعاوں میں کی گئی ہے۔لہذا مختصر اور مفید تشریح کے ذریعے ماہ رمضان کے ہر دن کی دعا کی شرح کو اس کورس میں بیان کیا گیا ہے۔