اسلام میں بنیادی ترین عقائد میں سے ایک عقیدہ معاد ہے۔جو انسان کی سرنوشت اور انجام سے متعلق ہے۔
اس کورس میں انسان،روح، موت کی حقیقت کو زیر بحث لایا جائے گا۔
قبر ،برزخ،شفاعت اور قیامت جیسے موضوعات پر بھی بحث ہوگی۔
یہ کورس 23 درسوں پر مشتمل ہے جس میں ہر درس 12 سے 14 منٹ کا ہے۔
عقیدہ امامت قرآن و حدیث اور عقل کی رو سے زیر بحث لایا جائے گا۔
اسلامی عقائد کے اس مرحلے میں نبوت کا تعارف،نبی کی خصوصیات،نبی کو پہچاننے کے طریقے،معجزے کی حقیقت اور اس پر اٹھنے والے شبہات کا جائزہ لیا جائے گا۔اسی طرح رسول اکرمؐ کی نبوت اور معجزے قرآن کریم سے متعلق بحث کی جائے گی۔اسی طرح ختم نبوت کے فلسفے کو بیان کیا جائے گا۔
عقیدہ توحید دین اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ہے جس پر سب عقائد کا انحصار ہے۔اسی طرح سے عدل الہیٰ کی بحث اسی ضمن میں آتی ہے جو ان آنے والے چند اگلے درسوں کے اندر پیش کی جائے گی۔
عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔