نہج البلاغہ کا دوسرا اہم حصہ خطوط ہیں جو یہاں آخر سے ابتداء کی طرف ایک خاص ترتیب اور نظم سے پیش کیے جارہے ہیں۔یہ حصہ 48 مختصر ویڈیوز پر مشتمل ہے جس میں ہر ویڈیو کا دورانیہ 3 سے 5منٹ پر مشتمل ہے۔
عبودیت کے رابطے میں دعا انسان کی بنیادی ضروریات میں سے ایک ہے۔اہل بیتؑ نے عبد و مولا کے درمیان تعلق کو دعاوں کےذریعے سے بیان فرمایا ہے۔ماہ مبارک رمضان کے ہر دن کے آغاز میں اس دن پروردگار سے کیا مانگنا ہے اس کی راہنمائی ان دعاوں میں کی گئی ہے۔لہذا مختصر اور مفید تشریح کے ذریعے ماہ رمضان کے ہر دن کی دعا کی شرح کو اس کورس میں بیان کیا گیا ہے۔
مہدویت سے متعلق نہایت اہم موضوع” ظہور وحکومت امام مہدی(ع)”سے متعلق تمام بنیادی بحثوں کو نہایت اختصاراورجامعیت کیساتھ اس کورس میں بیان کیا گیاہے
مہدویت سے متعلق نہایت اہم موضوع” غیبت و انتظار”سے متعلق تمام بنیادی بحثوں کو نہایت اختصاراورجامعیت کیساتھ اس کورس میں بیان کیا گیاہے
کتاب ” عورت، گوہر ہستی “ ایک جامع اور اسلامی نقطۂ نظر کے ساتھ اسلام میں عورت کے مقام اور مرتبے کی وضاحت کرتی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای اس کتاب میں۔۔۔۔
قرآن مجید کی آیات میں کلمات سے یوں آشنائی حاصل کریں کہ آپ خود قرآنی آیات کا با آسانی ترجمہ کرسکیں۔

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔