تعارف​

"معارف کورسز " ادارہ "حیات طیبہ" کا ایک ذیلی شعبہ ہےجو 16 اپریل 2017ء کو حوزہ علمیہ قم کے فاضل اساتذہ کے ذریعے قائم ہوا۔جو مختلف موضوعات کے اندر مکتب قرآن و اہل بیتؑ کی تعلیمات کو پیش کرنے کیلئے کوشاں ہے۔

Shape Image

نصب العین​

مکتب قرآن و اہل بیتؑ کی تعلیمات عام فہم،سادہ اور مرحلہ وار کورسز میں پیش کرنا

Shape Image

اغراض ومقاصد​

1.نسل جوان کو قرآن و اہل بیتؑ کی تعلیمات سے روشناس کروانا2دینی تعلیمات کو باقاعدہ کورسز کی صورت میں پیش کرنا3.مختلف شعبہ ہائے زندگی کے اندر دین کا نکتہ نگاہ جامع انداز میں پیش کرنا4.اسلام کی مکتبی اور نظام مند تصویر پیش کرناْ۔5.دینی تعلیمات سے متعلق شبہات،غلط فہمیوں اور کج فہمیوں کا ازالہ کرنا۔6.تعلیمی کورسز کا انعقاد کے ذریعے دینی بھائی چارے کا فروغ7. نسل جوان میں حب الوطنی کے جذے کا فروغ قومی علمی سرمائے سے آگاہ کرنے کے ذریعے

Shape Image

قاسمیان

عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔