اس درس میں آپ جان سکیں گے:
انسان کی زندگی میں عقائد کا کیا اثر ہے؟ اسلام عقائد کو کیوں اہمیت دیتا ہے؟ عقیدہ مہدویت عالمِ اسلام کا مشترکہ عقیدہ کیسے ہے؟ امام کی معرفت و شناخت کیسے پیدا ہو گی؟ عقیدہ امامت، توحید کی معرفت باعث کیسے ہے؟ اعمال کی قبولیت کی ضمانت کس چیز پر موقوف ہے؟