Categories
قرآنی معارف, قرآنیات
کورس کی تفصیلات:
قرآن مجید سے ربط قائم کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے ابتدائی سطح کا جامع کورس، جو قرآنی مضامین اور علوم کی روشنی میں سیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
یہ کورس 11 درسوں پر مشتمل ہے جس میں ہر درس 30 سے 40 منٹ کا ہے۔
عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔
Want to receive push notifications for all major on-site activities?