کورس کا مواد
عقیدہ امامت
یہ کورس 23 درسوں پر مشتمل ہے جس میں ہر درس 12 سے 14 منٹ کا ہے۔ عقیدہ امامت قرآن و حدیث اور عقل کی رو سے زیر بحث لایا جائے گا۔
0/24
عقیدہ امامت

    اس درس میں آپ جان سکیں گے:

    مسئلہ امامت کی اہمیت دین کے اندر کیا ہے؟  شیعہ و سنی محدثین نے امامت کے متعلق اپنی  کتابوں کے اندر کیا نقل کیا ہے؟ دعا میں امامت اور امام شناسی کی اہمیت کے متعلق کیا تعلیمات ہیں؟ معرفت امام و معرفی امام دیگر اقوام کی کیا اہمیت ہے؟ مسئلہ امامت پہ تلوار سب سے زیادہ کیوں چلائی گئی؟

    0% مکمل

    قاسمیان

    عام طور پر ایک دن کے اندر جواب دیا جاتا ہے۔