اس درس میں آپ جان سکیں گے:

خداوند متعال کس انسان پہ رحمت کرتا ہے؟ انسان کہاں سے آیا ہے؟ انسان کہاں پہ ہے؟ انسان نے کہاں جانا ہے؟ معاد سے کیا مراد ہے؟ معاد کے کتنے معنیٰ ہیں؟