اس درس میں آپ جان سکیں گے:
مسئلہ امامت کی اہمیت دین کے اندر کیا ہے؟ شیعہ و سنی محدثین نے امامت کے متعلق اپنی کتابوں کے اندر کیا نقل کیا ہے؟ دعا میں امامت اور امام شناسی کی اہمیت کے متعلق کیا تعلیمات ہیں؟ معرفت امام و معرفی امام دیگر اقوام کی کیا اہمیت ہے؟ مسئلہ امامت پہ تلوار سب سے زیادہ کیوں چلائی گئی؟